🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 868
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 868
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَيْخٌ مِنْ بَنِي غِفَارٍ يُقَالُ لَهُ الْهَيْثَمُ بْنُ أَبِي الأَسْعَدِ ، عَنْ أَبِيهِ،" أَنَّ أَبَا ذَرٍّ كَانَ يَنْزِلُ عَلَيْهِمْ فِي الْعُمْرَةِ، فَيُقِيمُ ثَلاثًا، ثُمَّ يَخْرُجُ" .
بنو غفار سے تعلق رکھنے والے ایک عمر رسیدہ صاحب جن کا نام ہیثم بن ابواسعد تھا وہ اپنے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں۔ ایک مرتبہ سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ عمرہ کے دوران ان کے ہاں ٹھہرے تو انہوں نے وہاں تین دن قیام کیا پھر تشریف لے گئے۔ [مسند الحميدي/حَدِيثُ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَضْرَمِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 868]
تخریج الحدیث: «أبو الأسعد إياس الغفاري، ما وجدت له ترجمة. وباقي رجاله ثقات، وأخرجه وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8852، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 13901»

الحكم على الحديث:
أبو الأسعد
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں