الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ ابْنِ خَنْبَشٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا ابن خنبش رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 961
962- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: جب قرأت کرنے والا (امام) آمین کہے تو تم بھی آمین کہو۔ کیونکہ فرشتے بھی آمین کہتے ہیں، تو جس شخص کا آمین کہنا فرشتوں کے آمین کہنے کے ساتھ ہوا س شخص کے گزشتہ گناہوں کی مغفرت ہوجاتی ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 722، 734، 780، 781، 782، 796، 2957، 3228، 4475، 6402، 7137، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 409، 410، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1804، 1907، 1909، 1911، 2107، 2115، 4556، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 920، 921، وأبو داود فى «سننه» برقم: 603، 848، 935، 936، 2757، والترمذي فى «جامعه» برقم: 250، 267، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1281، 1282، 1350، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3، 846، 851، 852، 875، 960، 1239، 2859، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 2314، 2473، 2474، 2475، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7265، 7308»
|