🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 979
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 979
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَا أَذِنَ اللَّهُ لِشَيْءٍ مَا أَذِنَ لِنَبِيٍّ يَتَغنَّى بِالْقُرْآنِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: اللہ تعالیٰ کسی بھی بات کو اتنی توجہ سے نہیں سنتا جتنی توجہ سے وہ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سنتا ہے، جو خوش الحانی کے ساتھ قرآن کی تلاوت کرتا ہے۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 979]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5023، 5024، 7482، 7544، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 792، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 751، 752، 7196، والنسائي فى «المجتبيٰ» برقم: 1016، 1017، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1473، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1529، 1532، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1341، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 2468، 4784 وأحمد فى «مسنده» برقم: 7785، 7947، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5959»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں