🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 1047
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1047
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ جَعْدَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو الْقَارِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ: " مَا نَهَيْتُ عَنْ صِيَامِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ وَلَكِنْ مُحَمَّدٌ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَبِّ هَذَا الْبَيْتِ نَهَى عَنْهُ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے جمعے کے دن روزہ رکھنے سے منع نہیں کیا بلکہ سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے، اس گھر کے پروردگار کی قسم ہے، اس سے منع کیا ہے۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1047]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1985 ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1144، وأخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2157، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3609، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 2757، 2763، 2936، 2937، 2938، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1702، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7505، 7954، 9220، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1048، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7398، 7399، 7807، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 12620، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9038»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں