مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث نمبر 1093
حدیث نمبر: 1093
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلانَ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمِثْلِهِ، وَزَادَ فِيهِ:" وَيَكْتُبُ اللَّهُ لَهُ بِكُلِّ حَلْبَةٍ حَلَبَهَا حَسَنَةً، أَوْ قَالَ: عَشْرَ حَسَنَاتٍ بِقَدْرِ حَلْبَتِهَا مَا كَانَتْ بِكَأَتْ أَوْ غَزُرَتْ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے تاہم اس میں یہ الفاظ زائد ہیں: ”وہ شخص جب اس کے دودھ کو دوہتا ہے، تو اللہ تعالیٰ ہر ایک دوہنے کے عوض میں اس کے لیے نیکیاں لکھتا ہے۔“ (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) ”اس دوہنے کی مقدار کے برابر میں نیکیاں لکھتا ہے جب تک اس جانور کے دودھ دینے کی صلاحیت باقی رہتی ہے۔“ [مسند الحميدي/جَامِعُ أَبِي هُرَيْرَةَ/حدیث: 1093]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وانظر سابقه»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن