🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 1126
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1126
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا فَرْعَ وَلا عَتِيرَةَ" , قَالَ الزُّهْرِيُّ: وَالْفَرْعُ: أَوَّلُ النِّتَاجِ، وَالْعَتِيرَةُ: شَاةٌ تُذْبَحُ عَنْ كُلِّ أَهْلِ بَيْتٍ فِي رَجَبَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”فرع اور عتیرہ کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔“ زہری کہتے ہیں: فرع سے مراد جانور کے ہاں سب سے پہلا پیدا ہونے والا بچہ ہے اور عتیرہ سے مراد وہ بکری ہے، جسے ہر گھر کے افراد رجب میں ذبح کرتے ہیں۔ [مسند الحميدي/بَابٌ جَامِعٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ/حدیث: 1126]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5473، 5474، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1976، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5890، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 4233، 4234، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 4534، 4535، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2831، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1512، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2007، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3168، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19407، 19408، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4834، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7256، 7376، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5879»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں