🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 1130
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1130
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ ، عَنِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" وَيَقُولُونَ: كَرْمٌ، وَإِنَّمَا الْكَرْمُ قَلْبُ الْمُؤْمِنِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: لوگ کرم کہتے ہیں: حالانکہ کرم بندۂ مومن کا دل ہے۔ [مسند الحميدي/بَابٌ جَامِعٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ/حدیث: 1130]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 4826، 6181، 6182، 6183، 7491، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2246، 2247، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2479، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5713، 5714، 5715، 5832، 5833، 5834، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1531، 3711، 3712، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4974، 5274، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2742، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 6586، 6587، 6588، 6589، 6590، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7365، 7377، 7634، 7797، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5929، 6066، 6315»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں