🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 1203
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1203
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ ظَبْيَانَ الْحَنَفِيُّ ، أَنَّهُ سَمِعَ رَجُلا مِنْ بَنِي حَنِيفَةَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ:" ذَهَبْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى يَهُودِ بَنِي قَيْنُقَاعٍ بِدَارِسِهِمْ، فَأَبْصَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلا مُتْخَلِّقًا، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ لَعَلَّهُ عَرُوسٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" وَإِنْ ,....... اذْهَبْ فَاغْسِلْهُ، ثُمَّ أَنْهِكْهُ، ثُمَّ اغْسِلْهُ، ثُمَّ أَنْهِكْهُ، ثُمَّ اغْسِلْهُ، ثُمَّ أَنْهِكْهُ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بنو قینقاع کے یہودیوں کی طرف گیا جو انہیں درس دیا کرتے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا جس نے اچھی خوشبو لگائی ہوئی تھی میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! شاید اس کی نئی، نئی شادی ہوئی ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم جاؤ اور اسے دھولو اور اچھی طرح دھولو پھر اسے دھوؤ اور اچھی طرح دھولو پھر اسے دھولو اور اچھی طرح دھوؤ۔“ [مسند الحميدي/بَابٌ جَامِعٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ/حدیث: 1203]
تخریج الحدیث: «إسناده فى علتان: ضعف عمران، وجھالة شيخه، وأخرجه النسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 5135، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 9355، وأورده ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2229»

الحكم على الحديث:
إسناده فيه علتان
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں