🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 1215
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1215
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا حَضَرَ الْعَشَاءُ وَأُقِيمَتِ الصَّلاةُ، فَابْدَءُوا بِالْعَشَاءِ" , قَالَ سُفْيَانُ: وَلَمْ أَسْمَعْ أَحَدًا يَقُولُ: إِذَا حَضَرَ الْعَشَاءُ إِلا الزُّهْرِيُّ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: جب کھانا آ جائے اور نماز کے لیے اقامت کہی جا چکی ہو، تو تم پہلے کھانا کھا لو۔ سفیان کہتے ہیں: میں نے کسی بھی راوی کو یہ الفاظ استعمال کرتے ہوئے نہیں سنا۔ جب کھانا آ جائے یہ الفاظ صرف زہری نے نقل کیے ہیں۔ [مسند الحميدي/بَابٌ جَامِعٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ/حدیث: 1215]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 672، 5463، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 557، 558، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 934، 1651، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2066، 2068، 5209، 5210، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 852، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 928، والترمذي فى «جامعه» برقم: 353، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1318، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 933، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 5111، 5112، 5113، 5114، 5121، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12152، 12259، 12840، 13616، 13695، 13807، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2796، 2797، 3546، 3547، 3577، 3598، 3602»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں