🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 1241
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1241
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الأَحْوَلُ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يَقُولُ: " مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجِدَ عَلَى سَرِيَّةٍ قَطُّ مَا وَجِدَ عَلَى أَصْحَابِ بِئْرِ مَعُونَةَ حِينَ قُتِلُوا" ، وَكَانُوا يُسَمَّوْنَ الْقُرَّاءَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے کبھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی بھی جنگی مہم کے حوالے سے اتنا زیادہ مغموم نہیں دیکھا، جتنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم بئر معونہ کے افراد شہید ہونے پر مغموم ہوئے تھے، ان حضرات کو قاری صاحبان کہا جاتا ہے۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1241]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1001، 1002، 1003، 1300، 2801، 2814، 3064، 3170، 4088، 4089، 4090، 4091، 4092، 4094، 4095، 4096، 6394، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 677، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1973، 1982، 1985، 4651، 7263، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 1069، برقم: 1070، برقم: 1076، برقم: 1078، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 661، 662، 668، 670، 8239، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1444، 1445، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1637، 1640، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1184، 1243، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3145، 3146، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12246، 12270، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2832، 2834، 2921، 3028، 3029، 3057، 3069»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں