🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 1243
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1243
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيِّ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِخَادِمِهِ أَنَجَشَةُ: " رِفْقًا قَوْدًا بِالْقَوارِيرِ" , يَعْنِي النِّسَاءَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے یہ بات بیان کی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے خادم سے فرمایا: اے انجثہ! آرام سے چلو! تم کانچ کو لے جا رہے ہو۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد خواتین تھیں۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1243]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6149، 6161، 6202، 6209، 6210، 6211، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2323، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5800، 5801، 5802، 5803، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 10282، 10283، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2743، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 20906، 21093، 21094، 21095، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12223، 12273، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2809، 2810، 2868، 3126، 4064، 4075»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں