🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 1254
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1254
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ الْقُرْدُوسِيُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ،" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا رَمَى الْجَمْرَةَ، وَنَحَرَ نُسُكَهُ، نَاوَلَ الْحَالِقَ شِقَّهُ الأَيْمَنَ، فَحَلَقَهُ، ثُمَّ نَاوَلَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شِقَّهُ الأَيْسَرَ، فَحَلَقَهُ، ثُمَّ نَاوَلَهُ أَبَا طَلْحَةَ وَأَمَرَهُ أَنْ يُقَسِّمَهُ بَيْنَ النَّاسِ" .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب ”جمرہ“ کی رمی کر لی اور قربانی کا جانور ذبح کر لیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سر کا دایاں حصہ سر مونڈنے والے کی طرف بڑھایا اور اس نے اسے مونڈ دیا پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بایاں حصہ اس کی طرف بڑھایا تو اس نے اسے بھی مونڈ دیا پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے موئے مبارک سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کو دیے اور انہیں یہ ہدایت کی، وہ انہیں لوگوں کے درمیان تقسیم کر دیں۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1254]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 171، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1305،وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2928، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1371، 3879، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1749، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 4087، 4102، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1981، 1982، والترمذي فى «جامعه» برقم: 912، 912 م، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 90، 4299، 4300، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12275، 12678، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2827»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں