🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 1258
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1258
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ جَعْدَةَ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْحَسَنَ بْنَ أَبِي الْحَسَنِ دَخَلَ مَسْجِدَ وَاسِطَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَابْنُ هُبَيْرَةَ يَخْطُبُ عَلَى الْمِنْبَرِ، فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ فَجَلَسَ" .
حسان نامی راوی کہتے ہیں: میں نے حسن بن ابوالحسن کو مسجد واسط میں جمعہ کے دن داخل ہوتے دیکھا اس وقت ابن ہبیرہ منبر پر خطبہ دے رہا تھا، تو انہوں نے پہلے دو رکعت ادا کیں پھر وہ بیٹھے۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1258]
تخریج الحدیث: «رجاله ثقات، وأخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 511، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1594، وأورده ابن حجر فى «المطالب العالية» ‏‏‏‏ برقم: 716، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5515، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 5205، 5207، 5208، 37640، 37641»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں