🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 1267
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1267
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ: وُلِدَ فِي الْحَيِّ غُلامٌ، فَأَسْمَاهُ أَبُوهُ الْقَاسِمَ، فَقُلْنَا لأَبْيهِ: لا نُكَنِّيكَ بِأَبِي الْقَاسِمِ، وَلا نُنْعِمُكَ عَيْنًا، فَأَتَى أَبُوهُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اسْمُ ابْنِكَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ" .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: کسی قبیلے میں ایک بچہ پیدا ہوا تو اس کے والد نے اس کا نام قاسم رکھا تو ہم نے اس کے والد سے کہا: ہم تمہاری کنیت ابو القاسم نہیں رکھیں گے اور ہم تمہاری آنکھیں ٹھنڈی نہیں کریں گے، تو اس کا والد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے فرمایا: تم اپنے بیٹے کا نام عبدالرحمان رکھ لو۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1267]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3114، 3115، 3538، 6186، 6187، 6189، 6196، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2133، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5816، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 7830، 7831، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4966، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2842، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3736، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19383، 19384، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14403، 14447، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1915، 1923، 1923، 2016، 2302»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں