🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 1285
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1285
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو هَارُونَ مُوسَى بْنُ أَبِي عِيسَى ، قَالَ: فَقَالَ لَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبَيٍّ، وَكَانَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَمِيصَانِ: أَلْبِسْهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ الْقَمِيصَ الَّذِي يَلِي جِلْدَكَ.
ابو ہارون کہتے ہیں: عبداللہ بن ابی کے صاحبزادے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ گزارش کی: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت دو قمیصیں پہنی ہوئی تھیں، اس نے عرض کی تھی: یا رسول اللہ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم وہ قمیص اسے پہنا دیجئے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم کے ساتھ مس ہو رہی ہے۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1285]
تخریج الحدیث: «رجاله ثقات، انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں