🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 1288
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1288
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْعَيشي، قَالَ أَبُو عَلِيٍّ" كَذَا فِي كِتَابِي الْعيَشِّيُّ، وَفِي أُصُولٍ عِنْدِي الْعَبْسِيُّ، وَاللَّهُ وَلِيُّ التَّوْفِيقِ عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: قَالَتْ لَهُ امْرَأَتُهُ: إِنِّي لأَسْمَعُ صَوْتًا أَجِدُ مِنْهُ رِيحَ الدَّمِ، قَالَ: إِنَّمَا هُوَ أَبُو نَائِلَةَ أَخِي، لَوْ وَجَدَنِي نَائِمًا مَا أَيْقَظَنِي، وَإِنَّ الْكَرِيمَ لَوْ دُعِيَ إِلَى طَعْنَةٍ لأَجَابَهَا" ، وَسَمَّى الَّذِينَ أَتَوْهُ: مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ، أَبُو نَائِلَةَ، وَعَبَّادِ بْنِ بِشْرٍ، وَأَبِي عَبْسِ بْنِ جَبْرٍ، وَالْحَارِثِ بْنِ مُعَاذٍ.
عکرمی نامی راوی نے روایت میں یہ الفاظ نقل کیے ہیں: کعب بن اشرف کی بیوی نے اسے کہا: میں نے ایک ایسی آواز سنی ہے، جس میں سے مجھے خون کی بو محسوس ہو رہی ہے، تو کعب بن اشرف بولا: یہ تو ابونائلہ ہے، جو میرا بھائی ہے اگر وہ مجھے سویا ہوا پاتا تو مجھے بیدار نہ کرتا اور معزز آدمی کو زخمی کرنے کے لیے بھی بلایا جائے، تو وہ ضرور جاتا ہے۔ راوی نے ان حضرات کے نام بیان کیے ہیں جو یہ ہیں: سیدنا محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ، سیدنا ابونائلہ رضی اللہ عنہ، سیدنا عباد بن بشر رضی اللہ عنہ، سیدنا ابوعبس بن جبر رضی اللہ عنہ، اور سیدنا حارث بن معاذ رضی اللہ عنہ۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1288]
تخریج الحدیث: «أثر صحيح،وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم:4037 ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1801»

الحكم على الحديث:
أثر صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں