🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 1337
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1337
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ صَالِحٍ، قَالَ: وَكَانَ خَيْرًا مِنْ أَبِيهِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" قَالُوا لِرَجُلٍ: تَعَرَّفْ عَلَيْنَا، قَالَ: إِنَّمَا عِرِّيفُكُمُ الأَهْيَسُ، الأَلْيَسُ، الأَطْلَسُ، الْمُكِدُّ، الْمِلْحَسُ، الَّذِي إِذَا قِيلَ لَهُ: هَا، انْتَهَشَ، وَإِذَا قِيلَ لَهُ: هَاتِ، حَبَسَ" .
امام شعبی بیان کرتے ہیں: لوگوں نے ایک صاحب سے کہا: آپ (حکمرانوں کے پاس) ہمارے نمائندے بن جائیں، تو وہ صاحب بولے: تمہارا نمائندہ وہ شخص بنے گا، جسے اپنی آمدن کی فکر ہو گی جو اپنے گھر کو نہیں چھوڑے گا، اور جو چور ہو گا جو بخیل ہو گا، اور جو اتنا لالچی ہو گا کہ جو ملے اسے حاصل کر لے جس کی یہ حالت ہو گی کہ جب اسے کہا جائے یہ لو، تو وہ دانتوں کے ذریعے نوچ لے گا، اور جب اسے کہا جائے گا لے کر آؤ، تو وہ اس چیز کو روک لے گا (یعنی لے کر نہیں آئے گا)۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1337]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح إلى شعبي، وهو موقوف عليه، وأخرجه الحميدي فى «مسنده» برقم: 1337، وأورده ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2167»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں