🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

26. كَرَمُ الْكِتَابِ خَتْمُهُ
کتاب کا شرف اس کا خاتمہ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 39
39 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْخَصِيبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْقَاضِي، أبنا الْحَسَنُ بْنُ رَشِيقٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ الطَّالْقَانِيُّ، ثنا صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدٍ التِّرْمِذِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ الْكُوفِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ السَّائِبِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، مَوْلَى أُمِّ هَانِئٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَرَمُ الْكِتَابِ خَتْمُهُ» وَهُوَ قَوْلُهُ تَعَالَى إِنِّي أُلْقِيَ إِلَيَّ كِتَابٌ كَرِيمٌ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کتاب کا شرف اس کا خاتمہ ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کا فرمان بھی ہے: «إنه ألقي إلي كتاب كريم» ۔ (النمل: 29) بے شک میری طرف ایک بڑا عزت و شرف والا خط پھینکا گیا ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 39]
تخریج الحدیث: «موضوع، محمد بن مروان سدی اور محمد بن سائب کلبی کذاب ہیں جبکہ ابوصالح مولیٰ ام ہانی ضعیف مدلس ہے۔» ‏‏‏‏

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں