🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

64. الْكَلِمَةُ الطَّيِّبَةُ صَدَقَةٌ
اچھی بات کرنا صدقہ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 93
93 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَنْبَارِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ رَشِيقٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَّامٍ الْبَغْدَادِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عِيسَى بْنِ مَاسِرْجِسَ، أبنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، أنا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْكَلِمَةُ الطَّيِّبَةُ صَدَقَةٌ، وَكُلُّ خُطْوَةٍ يَخْطُوهَا إِلَى الصَّلَاةَ صَدَقَةٌ» رَوَاهُ مُسْلِمٌ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ثنا مَعْمَرٌ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ مُخْتَصَرٌ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: اچھی بات کرنا صدقہ ہے اور نماز کی طرف اٹھنے والا ہر قدم صدقہ ہے۔ اسے مسلم نے بھی اپنی سند کے ساتھ اسی طرح روایت کیا ہے (لیکن مذکورہ روایت) مختصر ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 93]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه البخاري 2989، ومسلم 1009،وأحمد: 2/ 312»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں