🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

68. صَدَقَةُ السِّرِّ تُطْفِئُ غَضَبَ الرَّبِّ
پوشیدہ صدقہ رب تعالیٰ ٰ کا غصہ بجھا دیتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 99
99 - أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنا ابْنُ شَهْرَيَارَ وَابْنُ رِيدَةَ قَالَا: ثنا الطَّبَرَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْنٍ السَّيْرَافِيُّ، بِالْبَصْرَةَ، ثنا أَبُو الْأَشْعَثَ أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ، ثنا أَصْرَمُ بْنُ حَوْشَبٍ، ثنا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ قَالَ: قُلْتُ: لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ: حَدِّثْنَا شَيْئًا سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «صَدَقَةُ السِّرِّ تُطْفِئُ غَضَبَ الرَّبِّ»
ابوجعفر محمد بن علی بن حسین کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب سے کہا: ہمیں کوئی ایسی چیز بیان کریں جو آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو۔ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: پوشیدہ (طور پر دیا ہوا) صدقہ رب تعالیٰ کا غصہ بجھا دیتا ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 99]
تخریج الحدیث: «إسناده ضيعف جدا، وأخرجه حاكم: 3/ 588، والمعجم الصغير: 1033، اصرم بن حوشب کذاب ہے» ‏‏‏‏

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں