🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

73. الْمُعْتَدِي فِي الصَّدَقَةِ كَمَانِعِهَا
زکوۃ لینے میں زیادتی کرنے والا زکوۃ روکنے والے کی مانند ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 106
106 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْمُقْرِئُ، أبنا الْحَسَنُ بْنُ رَشِيقٍ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ الطَّالْقَانِيُّ الْمُرَابِطِيُّ سَنَةَ ثَلَاثٍ وَثَلَاثِ مِائَةٍ، ثنا قُتَيْبَةُ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ سِنَانِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْمُعْتَدِي فِي الصَّدَقَةِ كَمَانِعِهَا»
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زکوٰۃ لینے میں زیادتی کرنے والا زکوٰۃ روکنے والے کی مانند ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 106]
تخریج الحدیث: «منكر، وأخرجه أبو داود: 1585، وترمذي: 646، وابن ماجه: 1808،» سعد بن سنان صدوق راوی ہے لیکن یزید بن ابی حبیب کی سعد سے روایت منکر ہوتی ہے۔ دیکھئے: انوار الصحیفة: (64)۔

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 107
107 - وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ الْمُبَارَكِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ الْعَسَّالُ، أبنا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ، أبنا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سِنَانٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْمُعْتَدِي فِي الصَّدَقَةِ كَمَانِعِهَا»
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: زکوٰۃ لینے میں زیادتی کرنے والا زکوٰۃ روکنے والے کی مانند ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 107]
تخریج الحدیث: «منكر، وأخرجه أبو داود: 1585، وترمذي: 646، وابن ماجه: 1808،» سعد بن سنان صدوق راوی ہے لیکن یزید بن ابی حبیب کی سعد سے روایت منکر ہوتی ہے۔ دیکھئے: انوار الصحیفة: (64)۔

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں