🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

76. كَثْرَةُ الضَّحِكِ تُمِيتُ الْقَلْبَ
زیادہ ہنسنا دل کو مردہ کر دیتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 111
111 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ، أبنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيِّ بْنِ فِرَاسٍ، أبنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو عُبَيْدٍ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ الْجَزَرِيِّ، يَعْنِي عَنْ بُرْدِ بْنِ سِنَانٍ، يَعْنِي: عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ وَائِلَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَثْرَةُ الضَّحِكِ تُمِيتُ الْقَلْبَ»
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زیادہ ہنسنا دل کو مردہ کر دیتا ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 111]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن ماجه: 4217، والادب المفرد: 252، شعب الايمان: 5366» ابور جاء جزری مدلس کا عنعنہ ہے۔

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں