🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

102. الْحِكْمَةُ ضَالَّةُ الْمُؤْمِنِ
حکمت مومن کی گم شدہ چیز ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 146
146 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ دَاوُدَ، قِرَاءَةً عَلَيْهِ قَالَ: ثنا أَبِي قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: ثنا أَبُو قِرْصَافَةَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ثنا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، ثنا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْحِكْمَةُ ضَالَّةُ الْمُؤْمِنِ، حَيْثُمَا وَجَدَ الْمُؤْمِنُ ضَالَّتَهُ فَلْيَجْمَعْهَا إِلَيْهِ»
زید بن اسلم کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حکمت مؤمن کی گم شدہ چیز ہے، مؤمن اپنی اس گم شدہ چیز کو جہاں بھی پائے اس کی طرف اس (کو لینے) کا عزم مصمم کرے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 146]
تخریج الحدیث: «مرسل، اسے زيد بن اسلم تابعي نے رسول الله صلى الله عليه وسلم سے روايت كيا هے»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں