🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

377. رَحِمَ اللَّهُ الْمُتَخَلِّلِينَ مِنْ أُمَّتِي فِي الْوُضُوءِ وَالطَّعَامِ
اللہ ان لوگوں پر رحم فرمائے جو وضو اور کھانے میں خلال کرتے ہیں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 583
583 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ التُّجِيبِيُّ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَامِعٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقَاشِيُّ، ثنا رَبَاحُ بْنُ عَمْرٍو، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو بَحْرٍ، رَجُلٌ مِنْ بَنِي فَارِسٍ، عَنْ أَبِي سُورَةَ ابْنِ أَخِي أَبِي أَيُّوبَ , عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، قَالَ: رُبَّمَا خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «رَحِمَ اللَّهُ الْمُتَخَلِّلِينَ فِي الْوُضُوءِ وَالطَّعَامِ»
سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس کئی بار تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ ان لوگوں پر رحم فرمائے جو وضو اور کھانے میں خلال کرتے ہیں۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 583]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، ابوسورہ بن اخی ابی ایوب ضعیف ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں