🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

410. قَيِّدُوا الْعِلْمَ بِالْكِتَابِ
علم کولکھ کر محفوظ کر لو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 637
637 - أَخْبَرَنَا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْخَوْلَانِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ بُنْدَارٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ يَعْنِي الدَّارِمِيَّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ جَابِرٍ، مَوْلَى عَقِيلِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ يَعْنِي: عَنْ عَمِّهِ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ الزُّهْرِيِّ , عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «قَيِّدُوا الْعِلْمَ بِالْكِتَابِ»
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: علم کو لکھ کر محفوظ کر لو۔ [مسند الشهاب/حدیث: 637]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه تاريخ اصبهان 2/ 199» عبد اللہ بن حسین بن جابر مجروح ہے۔ اس میں اور بھی علتیں ہیں۔
وضاحت: فائدہ: -
ثمامہ بن عبد اللہ کا بیان ہے کہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ اپنے بیٹوں سے کہا کرتے تھے: میرے بیٹو! اس علم کو لکھ کر محفوظ کرلو۔ [جامع بيان العلم وفضله: 410، وسنده حسن]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں