مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
451. «أَلِظُّوا بِيَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ»
(اپنی دعاؤں میں) یا ذالجلال والاکرام کو خوب اہتمام کرو
حدیث نمبر: 693
693 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْفَقِيرُ، أبنا أَبُو الْحُسَيْنِ عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ الْوَلِيدِ بِدِمَشْقَ، أبنا أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ عُمَيْرِ بْنِ يُوسُفَ بْنِ جُوصَا، ثنا عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ , عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ عَامِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَذَكَرَهُ
سیدنا ربیعہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔۔۔۔ اور انہوں نے اسے بیان کیا۔ ”(اپنی دعاؤں میں) یا ذالجلال والاکرام کو خوب اہتمام کرو۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 693]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أحمد: 4/ 177، المعجم الكبير: 4594، السنن الكبرى للنسائي: 7669»
وضاحت: تشريح: -
مطلب یہ ہے کہ اس کلمہ کے ذریعے اللہ تعالىٰ ٰ سے مانگو اپنی دعاؤں میں اسے لازم پکڑو اور کثرت سے اس کا ذکر کرو کیونکہ اس میں اللہ تعالىٰ ٰ کی ثنا اور صفات کمال بیان ہوئی ہیں کہ جب اس کے ذریعے دعا کی جائے تو قوی امید ہے کہ دعا قبول ہو۔

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح