🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

455. «اطْلُبُوا الْفَضْلَ عِنْدَ الرُّحَمَاءِ مِنْ أُمَّتِي، تَعِيشُوا فِي أَكْنَافِهِمْ»
تم خیر و بھلائی میرے بندوں میں سے رحم کرنے والوں کے پاس طلب کرو ان کے سائے میں زندگی گزارو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 699
699 - أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ رَجَاءٍ الْعَسْقَلَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَيْسَرَانِيُّ، ثنا الْخَرَائِطِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْعَتْبِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ وَعَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الْخَطَّابِ، قَالَا: ثنا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَذَكَرَهُ
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی۔ [مسند الشهاب/حدیث: 699]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه المعجم الاوسط: 4717، مكارم الاخلاق للخرائطى: 863» محمد بن مروان کذاب ہے اس میں اور بہی علتیں ہیں دیکھئے «السلسلة الضعيفة: 1577»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 700
700 - وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ التُّجِيبِيُّ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ رهبٍ، ثنا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ , عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَقُولُ اللَّهُ: اطْلُبُوا الْفَضْلَ عِنْدَ الرُّحَمَاءِ مِنْ عِبَادِي تَعِيشُوا فِي أَكْنَافِهِمْ فَإِنَّ فِيهِمْ رَحْمَتِي، وَلَا تَطْلُبُوهَا مِنَ الْقَاسِيَةِ قُلُوبُهُمْ فَإِنَّ فِيهِمْ سُخْطِي" تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ دِينَارٍ وَهُوَ غَرِيبٌ
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ فرماتا ہے: تم خیر و بھلائی میرے بندوں میں سے رحم کرنے والوں کے پاس طلب کرو ان کے سائے میں زندگی گزارو کیونکہ ان میں میری رحمت ہے اور اس خیر و بھلائی کو ان لوگوں سے طلب نہ کرو جن کے دل سخت ہیں کیونکہ ان میں میری ناراضی ہے۔ اس حدیث کو بیان کرنے میں عبدالغفار بن حسن بن دینار منفرد ہے اور وہ غریب الحدیث ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 700]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الفوائد لتمام: 1090» عبدالغفار بن حسن مجروح ہے اس کی احادیث غیر محفوظ ہیں دیکھئے «الكامل لابن عدي: 7/ 20»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں