🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

457. اجْمَعُوا وُضُوءَكُمْ جَمَعَ اللَّهُ شَمْلَكُمْ
وضو کا پانی جمع کرو اللہ تمہارے پراگندہ حالات درست فرما دے گا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 702
702 - أَخْبَرَنَا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْخَوْلَانِيُّ، أبنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّدَفِيُّ، ثنا الْفَارُوقُ بْنُ عَبْدِ الْكَبِيرِ، أبنا أَبُو عَلِيٍّ هِشَامُ بْنُ عَلِيٍّ السَّيْرَافِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ أَبُو عَمْرٍو الصُّبَاحِيُّ، ثنا عِيسَى بْنُ شُعَيْبٍ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَرْفَعُوا الطَّسْتَ حَتَّى يَطُفَّ، اجْمَعُوا وُضُوءَكُمْ جَمَعَ اللَّهُ شَمْلَكُمْ»
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کسی برتن میں وضو کرو تو پانی کا برتن مت اٹھاؤ یہاں تک کہ وہ بھر جائے اور وضو کا پانی جمع کرو اللہ تمہارے پراگندہ حالات درست فرما دے گا۔ [مسند الشهاب/حدیث: 702]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه شعب الايمان: 5433» اس کی سند میں کئی مجھول راوی ہیں تفصیل کے لیے دیکھئے: «السلسلة الضعيفة: 1553»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں