🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

461. اسْتَعِينُوا عَلَى أُمُورِكُمْ بِالْكِتْمَانِ
اپنے معاملات کو پوشیدہ رکہنے سے مدد حاصل کرو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 707
707 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْقُوبَ يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ خُرَّزَاذَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ  يَعْقُوبَ النَّجِيرَمِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْكَشِّيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سَلَّامٍ الْعَطَّارُ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ التُّجِيبِيُّ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ بُهْزَادَ، ثنا هِشَامُ بْنُ عَلِيٍّ السَّيْرَافِيُّ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ فَهْدٍ وَأَبُو خَلِيفَةَ فِي جَمَاعَةٍ قَالُوا: ثنا سَعِيدُ بْنُ سَلَّامٍ الْعَطَّارُ، ثنا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ الشَّامِيُّ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اسْتَعِينُوا عَلَى أُمُورِكُمْ بِالْكِتْمَانِ، فَإِنَّ كُلِّ ذِي نِعْمَةٍ مَحْسُودٌ»
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے معاملات کو پوشیدہ رکھنے سے مدد حاصل کرو کیونکہ ہر صاحب نعمت پر حسد کیا جاتا ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 707]
تخریج الحدیث: إسنادہ ضعیف جدا، سعید بن سلام العطار کذاب ہے .

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں