🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

463. الْتَمِسُوا الْجَارَ قَبْلَ شِرَاءِ الدَّارِ
گھر خریدنے سے پہلے اچھا پڑوسی تلاش کرو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 709
709 - أَخْبَرَنَا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْخَوْلَانِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ الْأَنْطَاكِيُّ، ثنا أَبُو عَرُوبَةَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ بَكَّارٍ وَخُزَيْمَةُ بْنُ مَيْسَرَةَ، قَالَا: ثنا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبَانَ بْنِ الْمُحَبَّرِ الشَّامِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَعْرُوفِ بْنِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْتَمِسُوا الْجَارَ قَبْلَ شِرَاءِ الدَّارِ، وَالرَّفَيقَ قَبْلَ الطَّرِيقِ»
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گھر خریدنے سے پہلے اچھا پڑوسی اور سفر سے پہلے اچھا ہمسفر تلاش کرو۔ [مسند الشهاب/حدیث: 709]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه المعجم الكبير: 4379» ابان بن محبر متروک ہے اس میں اور بہی علتیں ہیں دیکہئے «السلسلة الضعيفة: 2674»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں