🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

473. احْفَظُونِي فِي أَصْحَابِي فَإِنَّهُمْ خِيَارُ أُمَّتِي
میرے صحابہ کے بارے میں میرا خیال رکھو، بے شک وہ میری امت کے بہترین لوگ ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 720
720 - أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ خَلَفٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الْوَرَّاقُ حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا السَّرِيُّ بْنُ يَحْيَى، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُونُسَ، ثنا الْقِدَاحُ يَعْنِي سَعِيدَ بْنَ سَالِمٍ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ , عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «احْفَظُونِي فِي أَصْحَابِي فَإِنَّهُمْ خِيَارُ أُمَّتِي»
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے صحابہ کے بارے میں میرا خیال رکھو، بے شک وہ میری امت کے بہترین لوگ ہیں۔ [مسند الشهاب/حدیث: 720]
تخریج الحدیث: منقطع، مطلب بن عبد اللہ مدلس کی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے ملاقات ثابت نہیں، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔
وضاحت: فائدہ: -
دیکھیں حدیث نمبر 404

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں