🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

475. اسْتَرْشِدُوا ذَوِي الْعُقُولِ تُرْشَدُوا
عقل والوں سے راہنمائی طلب کرو راہنمائی پا لو گے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 722
722 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَزَادْمُرْدَ، ثنا أَبُو الْحَسَنِ شَاكِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمِصِّيصِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرٍ أَيُّوبُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْعَطَّارُ بِالْمَصِّيصَةِ، ثنا عَلِيُّ بْنُ زِيَادٍ الْمَتُّوثِيُّ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي رَجَاءٍ، ثنا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ، أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «اسْتَشِيرُوا ذَوِي الْعُقُولِ تُرْشَدُوا، وَلَا تُعْصُوهُمْ فَتَنْدَمُوا»
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: عقل والوں سے رہنمائی طلب کرو رہنمائی پا لو گے اور ان کی نافرمانی نہ کرو ورنہ پچھتاؤ گے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 722]
تخریج الحدیث: إسنادہ ضعیف جدا، عبد العزیز بن ابى رجاء سخت ضعیف ہے۔ دیکھئے «السلسلة الضعيفة: 617»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں