🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

616. لَنْ يَهْلِكَ امْرُؤٌ بَعْدَ مَشُورَةٍ
مشورے کے بعد بندہ ہرگز بر باد نہیں ہوتا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 950
950 - أَخْبَرَنَا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْخَوْلَانِيُّ، أبنا الْقَاضِي عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ بُنْدَارٍ، ثنا أَبُو عَرُوبَةَ الْحَرَّانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، ثنا النُّفَيْلِيُّ، عَنْ هُشَيْمٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَنْ يَهْلِكَ امْرُؤٌ بَعْدَ مَشُورَةٍ»
سعید بن مسیب کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مشورے کے بعد بندہ ہرگز برباد نہیں ہوتا۔ [مسند الشهاب/حدیث: 950]
تخریج الحدیث: مرسل ضعیف، اسے سعید بن مسیب تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے اور علی بن زید ضعیف ہے۔

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں