🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

634. إِنَّ الْحِكْمَةَ تَزِيدُ الشَّرِيفَ شَرَفًا
بے شک حکمت شریف آدمی کی شرافت میں اضافہ کرتی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 979
979 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْمُقْرِئُ، ثنا أَبُو مُحَمَّدٍ الْحَسَنُ بْنُ رَشِيقٍ، ثنا أَبُو عَلِيٍّ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حَسَنٍ الْأَعْسَمُ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثنا عَمْرُو بْنُ حَمْزَةَ، ثنا صَالِحٌ الْمُرِّيُّ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وَذَكَرَ حَدِيثًا وَفِيهِ» إِنَّ الْحِكْمَةَ تَزِيدُ الشَّرِيفَ شَرَفًا"
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا . . . . . . اور انہوں نے ایک حدیث بیان کی اور اس میں یہ بھی تھا: بے شک حکمت شریف آدمی کی شرافت میں اضافہ کرتی ہے۔۔۔ [مسند الشهاب/حدیث: 979]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، صالح مری اور عمرو بن حمزہ ضعیف ہیں۔

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں