🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

640. إِنَّ مَوْلَى الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ
بے شک قوم کا آزاد کردہ غلام انہی میں شمار ہوتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 987
987 - أَخْبَرَنَا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْخَوْلَانِيُّ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الدُّولَابِيُّ، ثنا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا حَجَّاجٌ، أَخْبَرَنِي شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنِ ابْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ مَوْلَى الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ»
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک قوم کا آزاد کردہ غلام انہی میں شمار ہوتا ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 987]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه أبو داود: 1650، والترمذي: 657، والنسائي: 2613، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3293، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1473، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24386»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 988
988 - وأنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ النَّيْسَابُورِيُّ، أنا الْقَاضِي أَبُو طَاهِرٍ، مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسٍ، نا أَحْمَدُ بْنُ جَوَّاسٍ، نا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، نا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَوْلَى الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ»
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک قوم کا آزاد کردہ غلام انہی میں شمار ہوتا ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 988]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6761، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 2911»
وضاحت: تشریح: -
مطلب یہ ہے کہ غلام کو جس قوم و قبیلہ نے آزاد کیا ہو اس کی نسبت اسی قوم کی طرف ہوگی اور اس کے احکام بھی وہی ہوں گے جو اس قبیلہ و قوم کے ہیں۔

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں