🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

643. إِنَّ الْمَعُونَةَ تَأْتِي الْعَبْدَ مِنَ اللَّهِ عَلَى قَدْرِ الْمُؤْنَةِ
بے شک بندے پر مدد ذمہ داری کے بقدر آتی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 992
992 - أَخْبَرَنَا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْخَوْلَانِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ بَنْدَرٍ، ثنا الْحَسَنُ يَعْنِي ابْنَ أَحْمَدَ بْنِ فِيلٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ الْحِمْصِيُّ، ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ يَحْيَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ذَكْوَانَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الْمَعُونَةَ تَأْتِي الْعَبْدَ عَلَى قَدْرِ الْمُؤْنَةِ، وَإِنَّ الصَّبْرَ يَأْتِي الْعَبْدَ عَلَى قَدْرِ الْمُصِيبَةِ»
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک بندے پر مدد ذمہ داری کے بقدر آتی ہے اور بے شک بندے پر صبر مصیبت کے بقدر آتا ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 992]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الترغيب لابن شاهين: 272، شعب الايمان: 9483»
معاویہ بن یحییٰ اور عبداللہ بن ذکوان کے درمیان انقطاع ہے۔ «العلل لابن ابي حاتم: 1892، 1871»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں