مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
732. إِنَّ رَبِّي أَمَرَنِي أَنْ يَكُونَ نُطْقِي ذِكْرًا
بے شک میرے رب نے مجھے حکم دیا ہے کہ میرا بولنا ذکر ہو
حدیث نمبر: 1159
1159 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الْحَسَنِ الْمَالِكِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ فَهْمٍ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ مُطَرِّفِ بْنِ سَوَّارٍ الْبَسْتِيُّ، حَدَّثَنِي أَبُو مُحَمَّدٍ، يَحْيَى بْنُ ثُمَامَةَ بْنِ حُجْرٍ الْقُرَشِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ دِينَارٍ، ثنا ابْنُ عَائِشَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: خَطَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ فِي خُطْبَتِهِ: «إِنَّ رَبِّي أَمَرَنِي أَنْ يَكُونَ نُطْقِي ذِكْرًا، وَصَمْتِي فِكْرًا وَنَظَرِي عِبْرَةً»
ابن عائشہ رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: ”بے شک میرے رب نے مجھے حکم دیا ہے کہ میرا بولنا ذکر ہو، میری خاموشی باعث غور و فکر ہو اور میرا دیکھنا باعث عبرت ہو۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1159]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف جدًا، محمد بن زكريا بن دینار کذاب ہے۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف جدًا