🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

810. أَحَبُّ الْبِقَاعِ إِلَى اللَّهِ الْمَسَاجِدُ
اللہ تعالیٰ کے نزدیک پسندیدہ جگہیں مسجدیں ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1301
1301 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دُوَسْتَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ السُّلَمِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ سُلَيْمَانَ، بِبَغْدَادَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَهْدِيِّ بْنِ بِلَالٍ الْأَسَدِيُّ، ثنا أَبِي مَهْدِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَحَبُّ الْبِقَاعِ إِلَى اللَّهِ الْمَسَاجِدُ»
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک پسندیدہ جگہیں مسجدیں ہیں۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1301]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، اس کی سند کے کئی راویوں کے تلاش بسیار کے باوجود حالات نہیں ملے۔
وضاحت: فائدہ: -
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک پسندیدہ مقامات مسجدیں ہیں اور نا پسندیدہ جگہیں بازار ہیں۔ [مسلم: 671]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں