مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
850. إِنَّ مَثَلَ الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَالْمِيزَانِ مَنْ أَوْفَى اسْتَوْفَى
بے شک فرض نماز کی مثال ترازو کی مانند ہے جو اسے پورا ر کھے گا وہ پورا ثواب پائے گا
حدیث نمبر: 1383
1383 - أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ، بِمَكَّةَ، أبنا أَزْهَرُ بْنُ أَحْمَدَ السَّرَخْسِيُّ، أبنا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ، ثنا ابْنُ الْمُبَارَكِ، أبنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ تَمَامِ بْنِ نَجِيحٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ مَثَلَ الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَالْمِيزَانِ مَنْ أَوْفَى اسْتَوْفَى»
حسن کہتے ہیں کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فرض نماز کی مثال ترازو کی مانند ہے جو اسے پورا رکھے گا وہ پورا ثواب پائے گا۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1383]
تخریج الحدیث: «مرسل ضعيف، الزهد لابن المبارك: 1190»
اسے حسن بصری تابعی نے رسول ا للہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے۔ اور تمام بن نجیح ضعیف ہے۔
اسے حسن بصری تابعی نے رسول ا للہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے۔ اور تمام بن نجیح ضعیف ہے۔