مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
887. يَا دُنْيَا مُرِّي عَلَى أَوْلِيَائِي، لَا تَحْلَوْلِي لَهُمْ فَتَفْتِنِيهِمْ
اے دنیا! تو میرے دوستوں کے لیے کڑوی ہو جا، ان کے لیے میٹھی نہ ہونا ور نہ تو انہیں فتنہ میں ڈال دے گی
حدیث نمبر: 1453
1453 - أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَرَوِيُّ وَأَبُو الْفَتْحِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ وَزِيرٍ قَالَا: أنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الصُّوفِيُّ، أبنا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ دَاوُدَ الْبَلْخِيُّ، ثنا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، ثنا مَنْصُورٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَقُولُ اللَّهُ تَعَالَى: يَا دُنْيَا مُرِّي عَلَى أَوْلِيَائِي، لَا تَحْلَوْلِي فَتَفْتِنِيهِمْ"
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے دنیا! تو میرے دوستوں کے لیے کڑوی ہو جا، ان کے لیے میٹھی نہ ہونا ورنہ تو انہیں فتنہ میں ڈال دے گی۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1453]
تخریج الحدیث: «موضوع، وأخرجه طبقات الصوفية للسلمى: 1/ 23»
حسین بن داود بنی غیر ثقہ، محمد بن حسین کذاب متروک ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔
حسین بن داود بنی غیر ثقہ، محمد بن حسین کذاب متروک ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔
الحكم على الحديث:
موضوع