🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

898. اللَّهُمَّ خِرْ لِي وَاخْتَرْ لِي
اے اللہ! میرے لیے بھلائی فرما اور میرے لیے بھلائی ہی کا انتخاب کیجیے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1471
1471 - أَخْبَرَنَا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْخَوْلَانِيُّ، أبنا يُوسُفُ بْنُ أَحْمَدَ الصَّيْدَلَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الْعُقَيْلِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الْمُعَيْطِيُّ، ثنا زَنْفَلٌ الْعُرْفِيُّ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَدْعُو بِهَذَا الدُّعَاءِ: «اللَّهُمَّ خِرْ لِي وَاخْتَرْ لِي»
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت کرتی ہیں کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس دعا کے ساتھ دعا کیا کرتے تھے: اے اللہ! میرے لیے بھلائی فرما اور میرے لیے بھلائی ہی کا انتخاب کر۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1471]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 865، والطبراني فى «الكبير» برقم: 12610، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 528، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 3576، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3199، 3516، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2449»
زنفل عرقی ضعیف ہے۔

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں