مسند عمر بن عبد العزيز سے متعلقہ
1. بَابُ ذِكْرِ الرِّوَايَةِ مِثْلَ الْحَدِيثِ السَّابِقِ
باب گزشتہ حدیث کی مثل روایت کے بیان کا ذکر
حدیث نمبر: 11
قَالَ ابْنُ الْمُظَفَّرِ: وَثنا ابْنُ صَاعِدٍ، ثنا ابْنُ أَبِي أُسَامَةَ بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ.
ابو الحسین ابن المظفر کہتے ہیں اور ہمیں ابن ابی اسامہ نے اپنی سند کے ساتھ گزشتہ حدیث کی مثل بیان کیا۔ [مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن سالم بن عبد الله/حدیث: 11]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف: معجم ابن الاعرابي: 2008»