🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند عمر بن عبد العزيز سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


8. بَابُ بَيَانِ ذِكْرِ أَوْ عَدَمِ ذِكْرِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ رَحِمَهُ اللَّهُ فِي الْحَدِيثِ الْمُتَعَلِّقِ بِمَالِ الْمُفْلِسِ
باب مفلس کے مال سے متعلق حدیث میں عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کے واسطے کے ذکر و عدمِ ذکر کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 34
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ يَذْكُرْ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ.
ہمیں حديث بیان کی احمد بن عبداللہ نے، انہوں نے کہا، ہمیں حدیث بیان کی عبدالرحمن بن مہدی نے مالک سے، انہوں نے یحییٰ بن سعید سے، انہوں نے ابوبکر بن محمد سے، انہوں نے ابوبکر بن عبدالرحمن سے، انہوں نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ہے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا۔ اس سند میں ابوبکر بن محمد نے عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کا واسطہ ذکر نہیں کیا۔ [مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن أبي بكر بن عبدالرحمن/حدیث: 34]
تخریج الحدیث: «صحيح بخارى، الاستقراض، رقم: 2402، مسلم، المساقاة، رقم 1550»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں