🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند عمر بن عبد العزيز سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


16. بَابُ بَيَانِ ذِكْرِ أَوْ عَدَمِ ذِكْرِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ رَحِمَهُ اللَّهُ فِي الْحَدِيثِ الْمُتَعَلِّقِ بِمَالِ الْمُفْلِسِ
باب مفلس کے مال سے متعلق حدیث میں عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کے واسطے کے ذکر و عدمِ ذکر کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 42
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ يَذْكُرْ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ.
ہمیں حدیث بیان کی احمد بن عبداللہ نے، انہوں نے کہا، ہمیں حدیث بیان کی عبد الرحمن بن مہدی نے مالک بن انس سے، انہوں نے یحییٰ بن سعید سے، انہوں نے ابوبکر بن محمد سے، انہوں نے ابو بکر بن عبدالرحمن سے، انہوں نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا۔ اور ابو بکر بن محمد نے عمر بن عبد العزیز کا واسطہ ذکر نہیں کیا۔ [مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن أبي بكر بن عبدالرحمن/حدیث: 42]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، الاستقراض، رقم: 2402، مسلم، المسافاة، رقم: 1550»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں