🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

909. (676) بَابُ تَرْكِ الْإِمَامِ الْعَوْدَ لِلْخُرُوجِ لِصَلَاةِ الِاسْتِسْقَاءِ ثَانِيًا إِذَا سُقُوا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ اسْتَسْقَوْا
امام کا دوسری مرتبہ نماز استسقاء کے لئے نہ نکلنے کا بیان جبکہ پہلی مرتبہ دعا کرنے کے بعد بارش نازل ہوچکی ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1424
نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نَا أَبُو الْيَمَانِ ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، أَخْبَرَنِي عَبَّادُ بْنُ تَمِيمٍ ، أَنَّ عَمَّهُ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَهُ" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ بِالنَّاسِ إِلَى الْمُصَلَّى يَسْتَسْقِي لَهُمْ، فَقَامَ فَدَعَا قَائِمًا، ثُمَّ تَوَجَّهَ قِبَلَ الْقِبْلَةِ وَحَوَّلَ رِدَاءَهُ فَأُسْقُوا" . قَالَ أَبُو بَكْرٍ: لَيْسَ فِي شَيْءٍ مِنَ الأَخْبَارِ أَعْلَمُهُ" فَأُسْقُوا" إِلا فِي خَبَرِ شُعَيْبِ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ
حضرت عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں جو صحابی ہیں، وہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو لیکر عید گاہ کی طرف بارش کی دعا کرنے کے لئے گئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر دعا کی پھر قبلہ رُخ ہوئے اور اپنی چادر کو اُلٹایا تو لوگوں کو بارش عطا کردی گئی۔ امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ شعیب بن ابی حمزہ کی روایت کے سوا میرے علم کے مطابق کسی اور روایت میںفاسقوا (انہیں بارش دے دی گئی) کے الفاظ نہیں ہیں۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ صَلَاةِ الِاسْتِسْقَاءِ وَمَا فِيهَا مِنَ السُّنَنِ/حدیث: 1424]
تخریج الحدیث: صحيح بخاري

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں