🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1068. (117) بَابُ الْأَمْرِ بِائْتِمَامِ أَهْلِ الصُّفُوفِ الْأَوَاخِرِ بِأَهْلِ الصُّفُوفِ الْأُوَلِ.
پچھلی صفوں والوں کو اگلی صفوں والوں کی اقتدا کرنے کے حُکم کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1612
حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ حَيَّانَ أَبِي الأَشْهَبِ السَّعْدِيِّ ، وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ الْقَيْسِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الأَشْهَبِ ، نا أَبُو نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَصْحَابِهِ تَأَخُّرًا، فَقَالَ: " تَقَدَّمُوا، وَائْتَمُّوا بِي، وَلْيَأْتَمَّ بِكُمْ مَنْ بَعْدَكُمْ، وَلا يَزَالُ الْقَوْمُ يَتَأَخَّرُونَ حَتَّى يُؤَخِّرَهُمُ اللَّهُ" . هَذَا حَدِيثُ وَكِيعٍ. وَقَالَ ابْنُ مَعْمَرٍ: عَنْ أَبِي نَضْرَةَ الْعَبْدِيِّ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کرام کو صفوں میں پیچھے پیچھے رہتے ہوئے دیکھا تو فرمایا: تم آگے بڑھ کر میری اقتدا کرو اور تمہارے بعد والے تمہاری اقتداء کریں اور کچھ لوگ مسلسل پیچھے رہتے ہیں حتّیٰ کہ اللہ تعالیٰ بھی ان کو پیچھے کر دیتا ہے۔ یہ جناب وکیع کی حدیث ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ قِيَامِ الْمَأْمُومِينَ خَلْفَ الْإِمَامِ وَمَا فِيهِ مِنَ السُّنَنِ/حدیث: 1612]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 438، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1560، 1612، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 794، وأبو داود فى (سننه) برقم: 680، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 978، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5278، وأحمد فى (مسنده) برقم: 11311»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں