🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

جمعہ کے دن امام کے خطبہ دیتے وقت گفتگو کرنا منع ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1804
نا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ الْقَيْسِيُّ ، حَدَّثَنَا حَبَّانُ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِذَا تَكَلَّمْتَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَقَدْ لَغَوْتَ , وَأُلْغِيَتْ" . يَعْنِي وَالإِمَامُ يَخْطُبُ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم نے جمعہ والے دن گفتگو کی جبکہ امام خطبہ دے رہا تھا تو تم نے لغو کام کیا اور اپنا اجر ضائع کرلیا۔“ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1804]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 934، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 851، ومالك فى (الموطأ) برقم: 342، وابن الجارود فى "المنتقى"، 328، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1804، 1805، 1806، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2793، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1400، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1112، والترمذي فى (جامعه) برقم: 512، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1110، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5905، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7450»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں