🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

رمضان المبارک میں جنّت کےدروازوں کے کھلنے کا بیان

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1882
حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ السَّعْدِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ ، نا أَبُو سُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِذَا جَاءَ شَهْرُ رَمَضَانَ، فُتِحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ، وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ النَّارِ، وَصُفِّدَتِ الشَّيَاطِينُ" . قَالَ أَبُو بَكْرٍ: أَبُو سُهَيْلٍ عَمُّ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو جنّت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور جہنّم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین جکڑ دیے جاتے ہیں۔ امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ ابوسہیل سیدنا مالک بن انس رضی اللہ عنہ کے چچا ہیں۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1882]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1898، 1899، 3277، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1079، ومالك فى (الموطأ) برقم: 1101، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1882، 1883، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3434، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1537، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2096، والترمذي فى (جامعه) برقم: 682، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1642، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8002، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7269»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں