🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

صرف انسانی حاجت کے سوا معتکف شخص اپنے گھر میں داخل نہ ہو اور معتکف کے لئے اپنا سر مسجد سے باہر اپنی بیوی کی طرف نکالنا جائز ہے تاکہ وہ اسے دھودے اور کنگھی کردے۔
امام صاحب حضرت عروہ اور عمرہ کی حدیث ایک اور سند سے بیان کرتے ہیں۔ اس میں یہ الفاظ مختلف ہیں کہ آپ میری طرف اپنا سرمبارک نکالتے۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 2231]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق، أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 295، 2028، 2029، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 297، ومالك فى (الموطأ) برقم: 195، وابن الجارود فى "المنتقى"، 114، 449، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2230، 2231، 2232، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1359، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 274، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2467، والترمذي فى (جامعه) برقم: 804، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 633، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 897، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24675»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں