صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1597. (42) بَابُ ذِكْرِ إِسْقَاطِ الصَّدَقَةِ عَمَّا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ
پانچ وسق سے کم اناج میں زکوۃ نہیں ہے
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کی حدیث میں ہے ”پانچ وسق سے کم اناج میں زکوٰۃ نہیں ہے۔“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ صَدَقَةِ الْحُبُوبِ وَالثِّمَارِ/حدیث: 2300]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، اسناده صحيح، تقدم تخريجه برقم: 2263»